Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ايران، ہتھياروں کی خريداری سے متعلق اقوام متحدہ کی پابندی ختم

Now Reading:

ايران، ہتھياروں کی خريداری سے متعلق اقوام متحدہ کی پابندی ختم

ايران پر ہتھياروں کی خريداری سے متعلق اقوام متحدہ کی پابندی کی مدت ختم ہو چکی ہے۔تاہم امريکی وزير خارجہ مائيک پومپيو نے اس مدت کے خاتمے کو مسترد کر ديا ہے۔

 مائيک پومپيو نے کہا کہ پچھلے دس سال سے ممالک ايران کو اسلحہ نہيں بيچ رہے اور اب جو ايسا کرے گا، وہ اس کے نتائج بھگتے گا۔

 اس پر اقوام متحدہ ميں روس کے نائب سفير نے کہا کہ امريکا کو ايران کو اشتعال دلانے کی بجائے مشرق وسطیٰ ميں قيام امن کی کوششيں کرنا چاہييں۔

خیال رہے کہ ايران اور چھ عالمی طاقتوں کے مابين پانچ برس قبل طے پانے والے معاہدے کے تحت اس پابندی کو ختم کيا جانا تھا۔

واضح رہے کہ امريکا کی يکطرفہ عليحدگی کے بعد سے يورپی فريقين اس جوہری معاہدے کو بچانے کی کوششوں ميں ہيں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے 40 ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ
غزہ پر امریکی یونیورسٹیز میں احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
اردو زبان کے ممتاز شاعر رخسار ناظم آبادی نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا
براعظم ایشیا، گلوبل وارمنگ کا سب سے زیادہ شکار ہونے والا خطہ
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر