Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز تعینات

Now Reading:

سعودی عرب میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز تعینات

سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز کو تعینات کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب 51 خواتین انسپکٹرز منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث خواتین سے تفتیش کے فرائض انجام دیں گی۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ایمبولینس چلانے والی پہلی خاتون

سارہ العنزی نے سعودی عرب میں ایمبولینس چلانے والی پہلی سعودی خاتون...

تقرری پانے والی ان خواتین افسران نے ڈھائی ماہ قبل چارج لیا تھا۔

تاہم اب وہ سرکاری خزانے، اخلاق سوز سرگرمیوں اور آبرو سے متعلق مقدمات میں تفتیشی فرائض انجام دے رہی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے ان خواتین افسران کو تقرری سے قبل ایک سال کا تربیتی  کورس کروایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تربیتی کورس میں انہیں فوجداری جرائم کی کارروائی کے قانون سے آگہی بھی فراہم کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر