سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کراچی کے جلسے سے خطاب نہیں کریں گے۔
فیملی ذرائع کے مطابق کراچی میں پی ڈی ایم جلسے کے شرکاء نوازشریف کے خطاب سے محروم رہیں گے، گوجرانوالہ جلسے کے بعد سابق وزیراعظم کے گلے میں خراش ہے،جس کی وجہ سے انھوں نے تقریر نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
نوازشریف کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ میاں نوازشریف کے گوجرانوالہ جلسے سے خطاب کے وقت لندن میں ان کے خلاف مظاہرہ کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
