
Donald J. Trump and Joe Biden in front of US flag (photomontage). The United States 2020 presidential election is scheduled for November 3, 2020. It is the 59th presidential election. | usage worldwide
امریکا میں صدارتی انتخاب 3نومبر کو ہوگا جس کیلئے 2 کروڑ 70 لاکھ بیلٹ کاسٹ کیے جا چکے جبکہ وقت سے پہلے ووٹنگ رواں ہفتے شروع ہوگی۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخاب 3نومبرکو ہوگا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
الیکشن میں2 کروڑ70 لاکھ افراد پہلے سے میل کے ذریعے ووٹ کرچکے ہیں اور بلیٹ پیپرز الیکشن حکام کو موصول ہوچکے ہیں۔امریکا میں وقت سے پہلے ووٹنگ اس ہفتے شروع ہوگی۔
دفاتر میں کام کرنے والے، سرکاری اہکار، فورسز اور بوڑھے افراد وقت سے پہلے ووٹ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News