Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تسمانی شیطان 3 ہزار سال بعد آبائی زمین پر واپس آگئے

Now Reading:

تسمانی شیطان 3 ہزار سال بعد آبائی زمین پر واپس آگئے

جانوروں سے متعلق کام کرنے والی ایک تنظیم نے تسمانی شیطان (تسمانین ڈیولز) کہلائے جانے والے جانوروں کو تین ہزار سال بعد آبائی زمین پر چھوڑ دیا۔

خبرایجنسی کے مطابق ہالی وڈ اداکارکرس ہیمس ورتھ نے دیگر تنظیموں کے اشتراک سے تسمانی شیطان کے جانوروں کو ان کی آبائی زمین کہلائی جانے والی ریاست تسمانیا کے جنگلات میں چھوڑ دیا۔

تسمیانی شیطانوں کو آسٹریلوی جنگلات میں چھوڑے جانے کے موقع پر کرس ہیمس ورتھ کی اہلیہ اور دیگر سماجی رہنما بھی موجود تھے۔

ابتدائی طور پرمحدود تسمیانی شیطانوں کو جنگلات میں چھوڑا گیاہے، تاہم کرس ہیمس ورتھ اور آسٹریلیا میں جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق مجموعی طور آئندہ چند ماہ میں 400 تسمانی شیطانوں کو جنگلات میں چھوڑا جائے گا۔

تسمانی شیطانوں کی تین ہزار سال بعد آبائی زمین پر واپسی کے موقع پر آسٹریلوی افراد نے خوشی کا اظہار کیا اور اس امید کا اظہار بھی کیا کہ مذکورہ جانور اب منہ اور جبڑے کے کینسر کو شکست دینے میں کامیاب جائیں گے۔

Advertisement

تسمائی شیطان (تسمانین ڈیولز) دراصل کتے اور ریچھ کی مشابہت والے چھوٹے قد کے گوشت خور جانور ہیں، جو دودھ دیتے ہیں۔

کم از کم تین صدیوں سے مذکورہ جانور اپنی آبائی سرزمین یعنی آسٹریلیا کی ریاست تسمائی سے بیماریوں اور قحط سمیت دیگر مسائل کی وجہ سے ختم ہوچکے تھے۔

تسیمائی شیطان کی نسل کی معدومیت کے خطرے کے باعث آسٹریلیا میں جانوروں کی افزائش و نشو نما کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دیگر عالمی فلاحی اداروں کے ساتھ مل کر ان کی افزائش کی اور اب تین ہزار سال بعد مذکورہ جانور کو اپنی آبائی سرزمین میں چھوڑ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپنے سر سے 20 گنا بڑی آنکھوں والا سمندری کیڑا
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر