Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹار فٹ بالرعالمی وبا کا شکار ہو گئے

Now Reading:

اسٹار فٹ بالرعالمی وبا کا شکار ہو گئے

برازیل کے سابق اسٹار فٹ بالر رونالڈینو کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق برازیلین اور اسپین کے فٹ بال کلب بارسیلونا کے لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو دی ہے۔

انھوں نے بتا یا کہ گزشتہ روز اپنا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آگیا ہے، لیکن کوئی بھی علامات نہیں اور وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر