Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کی سالگرہ، سرفراز احمد کی برتھ ڈےکی مبارکباد

Now Reading:

بابر اعظم کی سالگرہ، سرفراز احمد کی برتھ ڈےکی مبارکباد
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ پر سابق کپتان سرفراز احمد نے انہیں  منفرد اندازسے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے بابر اعظم کو بوبی مخاطب کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور انہیں بھرپور انداز میں منارکباد دی۔

اپنی سالگرہ کے موقع پر بابر اعظم نے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کے ہمراہ ابوظہبی میں برتھ ڈے کیک کاٹا۔

اس کے علاوہ بابر اعظم کے مداح انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/AmirAliIT/status/1316542389666758659?s=20

Advertisement

https://twitter.com/HumaZaibMalik2/status/1316575190923517952?s=20

Advertisement

خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، وہ 15 اکتوبر 1994 کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 31 مئی 2015 کو زمبابوے کے خلاف میچ سے کیا جبکہ انہیں ٹیسٹ کیپ 13 اکتوبر 2016 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے ملی۔

مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7 ستمبر 2016ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔

بابر اعظم ایک روزہ میچوں میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے مشترکہ طور پر پہلے، ایک روزہ میچوں میں تیز ترین دو ہزار رنز بنانے والے مشترکہ طور پر دوسرے اور ایک روزہ میچوں میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا کے کسی بھی بلے باز کی جانب سے پہلے 25 ون ڈے اننگز کے بعد سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی بابر اعظم کے پاس ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر