Advertisement

کیپٹن(ر) صفدرکی گرفتاری کی انکوائری کروائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدرکی گرفتاری کی انکوائری کروائیں گے ان کی گرفتاری سے متعلق تشویش ناک باتیں سامنےآئی ہیں، ن لیگی رہنما کیخلاف مقدمے کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالا گیا۔

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ناکام حکومت کیخلاف عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، یہ زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی۔

سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کا جلسہ دیکھ کر حکومتی وزراء کی بوکھلاہٹ عیاں تھی، جیسے جیسے جلسہ بڑھ رہا تھا یہ لوگ بوکھلاہٹ کا شکار ہورہے تھے، پولیس کو ڈرانا دھمکانا منتخب نمائندوں کا کام نہیں ہوتا، اس سازش کی انکوائریاں ہوں گی، انہوں نے ایف آئی آر کے لیے وقاص نامی شخص سے درخواست دلوائی۔

وزیراعلی نے کہا کہ جو باتیں سامنے آئی ہیں وہ تشویش ناک ہیں، ان تشویشناک باتوں کیلئے کابینہ کے لوگوں سے مشاورت کی ۔

انہوں نے بتایا کہ 3 سے 5 وزراءپر مشتمل کمیٹی بنا رہے ہیں جو اس معاملے کی انکوائری کرے گی، کمیٹی تمام لوگوں کو اس معاملے کی تفتیش کیلئے بلائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version