Advertisement
Advertisement
Advertisement

جلسے کی تیاریاں دیکھ کر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سعید غنی

Now Reading:

جلسے کی تیاریاں دیکھ کر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سعید غنی
سعید غنی

وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمارے جلسے کی تیاریاں دیکھ کر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سعید غنی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں جلسے کو روکنے کے لیے حکومتی ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ مریم نواز، مولانا فضل الرحمان 17 اکتوبر کو کراچی جلسے میں شرکت کے لیے پہنچینگے جبکہ18 اکتوبر کا تاریخی جلسہ ہوگا۔

سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ ہمارے جلسے کی تیاریاں دیکھ کر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، باغ جناح کے میدان کے علاوہ متصل سڑکوں پر بھی لوگ ہونگے۔

اپنے بیان میں وزیر تعلیم سعید غنی نے مزید کہا کہ کراچی جلسہ حکومت مخالف تحریک سے متعلق سنگ میل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری
لاہور میں پہلا سیف سٹی پراجیکٹ ہواوے کے اشتراک سے قائم ہوا، مریم نواز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کرگیا
شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی، چیف میٹرولوجسٹ
شام میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
رانا تنویر حسین کا کینیا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر