Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردیوں میں پھٹی ایڑیوں، خشک جلد سے کیسے بچیں؟

Now Reading:

سردیوں میں پھٹی ایڑیوں، خشک جلد سے کیسے بچیں؟
Advertisement

سردیوں میں اکثر لوگوں کو شکایت ہوتی ہے کہ ان کے پاوں کی جلد خصوصاً ایڑیاں سریوں میں پھٹ جاتی ہیں اور بدنما نگتی ہیں جبکہ ہونٹ بھی خشک اور پھٹے ہوئے ہورہے ہوتے ہیں جو زیادہ خراب ہونے کی صورت میں دڑاڑ نما لگتے ہیں۔

اسی طرح اگر سردیوں میں رنگ کالا ہوجاتا ہے اور ویسلین یا دوسرے لوشن کے استعمال سے فائدہ نہ ہوتا ہو تو آج کے لوشن سے آپ کے تمام مسائل یقینی طور پر حل ہوجائیں گے۔

اجزاء

آدھا چمچ ویزلین، آدھا چمچ گیلیسرین، دو چمچ زیتون کا /ناریل/ یا بادام کا تیل،  لوشن ایک چمچ، وٹامن ای کا ایک کیپسول

ترکیب

Advertisement

 سب سے پہلے آ آدھا چمچ ویزلین لیں اس میں آدھا چمچ گلیسرین ملائیں یہ بآسانی میڈیکل اسٹور سے مل جاتے ہیں۔

 پھر اس مکسچر  میں زیتون کا تیل دو چمچ ملائیں اس میں آپ کو اختیار ہے کہ ناریل یا بادام کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

مکسچر میں ایک کیپسول وٹامن ای کا ڈالیں یہ بھی بآسانی میڈیکل اسٹور سے مل جاتا ہے اب اس کو ڈبل بوائلر پروسس سے مکمس کریں ۔

یعنی کسی برتن میں گرم پانی لیں اس میں ان اجزاء کا برتن رکھ کر مکس کریں۔

 اب اس مکسچر کو ٹھنڈا کریں اور رات کے وقت اپنے جسم کے کسی بھی خشک حصہ پر لگائیں اس سے تمام مسائل کا حل ہوگا ایک رات کے استعمال سے آُپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
بھارتی بھکاری کیو آر کوڈ سے بھیک مانگنے لگے
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر