Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہار منہ دار چینی کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

Now Reading:

نہار منہ دار چینی کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کے دار چینی کتنی فائدے مند ہے اور اس کو نہار منہ کھانے سے کتنے فائدے ہوتے ہیں؟

یاد رہے دار چینی سب سے زیادہ پاکستان، سری لنکا، بھارت، چین اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

دار چینی ڈھیروں بیماریوں کا واحد معالج

دار چینی کو ونڈر مسالہ بھی کہتے ہیں یہ کھانےکا ذائقہ بڑھانے...

دار چینی درخت کی چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مسالے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

دار چینی کا استعمال صبح سویرے استعمال کر لیں تو یہ صحت کے پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتی ہے۔

Advertisement

ماہرین نے بتایا کہ دار چینی فائبر سے بھرپور ہوتی ہے جس کے ہر 100 گرام میں تقریباً 53 اعشاریہ 3 گرام فائبر ہوتا ہے۔ اس میں آئرن اور کیلشیم بھی پایا جاتا ہے۔

ماہرین نے مشورہ دیا کہ صبح سویرے پسی ہوئی دار چینی کا بس ایک چمچ استعمال کر لیں تو ہاضمے سے لے کر شوگر اور دل کی بیماریوں تک کئی طرح کے مسائل سے تحفظ مل سکتا ہے۔

آپ دار چینی کا ایک چمچ چائے یا کافی میں ملا کر استعمال کرسکتے ہیں، اگر چاہیں تو اسے دودھ یا اپنی پسند کے کسی بھی اور مشروب میں ڈال سکتے ہیں۔

دن کا آغاز دارچینی کے اس قدرتی نسخے سے کرنے سے آپ کا جسم انسولین کو بہتر ردعمل دینا شروع کردیتا ہے اور اس کے نتیجے میں بلڈ شوگر کا لیول متوازن ہوجاتا ہے۔

یہ ہاضمے کے لیے بھی ایک بہترین نسخہ ہے، خصوصاً آنتوں کی صفائی اور انہضام کے عمل کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

دارچینی کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے جبکہ کھانوں کو لذیذ بنانے میں اس کا کوئی ثانی نہیں، جس کھانے میں دارچینی استعمال کی جائے وہ نہ صرف ذائقہ دار بلکہ خوشبودار بھی ہوجاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر