Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرانسیسی فٹبالر نے قومی فٹ بال ٹیم کو خیر باد کہہ دیا

Now Reading:

فرانسیسی فٹبالر نے قومی فٹ بال ٹیم کو خیر باد کہہ دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ اسٹار اور ورلڈ کپ کے فاتح  کھلاڑی پاول پوگبا نےمبینہ طور پر فرانسیسی فٹ بال ٹیم کو خیر باد کہہ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاول پوگبا کا استعفی فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس کے تحت اب وہ فرانسیسی قومی ٹیم کے لئے نہیں کھیلیں گے۔

  حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ اسلام بین الاقوامی دہشت گردی کا سبب ہے۔فرانسیسی صدر کے بیان کے بعد عالمی سطح پر مسلمان ممالک کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

 خیال رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ اسٹار نے استعفے کا فیصلہ اپنے ملک کے رہنما کے بیان پر جمعہ کے روز کیا ہے۔ ان کا استعفیٰ اتوار کو عربی کھیلوں کی ویب سائٹ میں شائع ہوا تھا۔

دوسری جانب فرانسیسی صدر کے بیان کے بعد عالمی سطح پر مسلمان ممالک کی جانب سے فرانسیسی اشیاء کا باءیکاٹ بھی کردیا گیا ہے۔

Advertisement

فرانس نے مشرق وسطیٰ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ ختم کر دیں۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے متنازعہ خاکوں کی اشاعت کے دفاع کے بعد مسلم ممالک فرانس کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔دریں اثنا لیبیا، شام اور غزہ پٹی میں فرانس کے خلاف تازہ مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر