Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہار منہ چائے پینے والوں کے لئے بری خبر

Now Reading:

نہار منہ چائے پینے والوں کے لئے بری خبر

نہار منہ چائے پینہ کتنا فائدے مند ہے اور کتنا نقصان دہ بھی، یہ ماہرین نے اس حوالے سے نیا انکشاف کیا ہے۔

ماہرین کے مطابق نہار منہ چائے پینے کے بیشتر نقصانات ہیں جس میں پیٹ کی متعدد بیماریاں شامل ہیں پھر چاہے وہ گرین ٹی ہی کیوں نہ ہو۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نہار منہ چائے پینا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہےکیونکہ اس سے تیزابیت سمیت متعدد مسائل جنم لیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

سبز چائے کے حوالے سے نئی تحقیق نے سب کے ہوش اڑادیئے

بلاشبہ سبز چائے روایتی چائے اور کافی کے مقابلے میں صحت کے...

چائے کے بیشتر فوائد بھی ہیں لیکن نہار منہ چائے چاہے کسی بھی قسم کی ہو ہمیشہ نقصان دہ ہی ثابت ہوئی ہے۔

Advertisement

بلاشبہ سبز چائے روایتی چائے اور کافی کے مقابلے میں صحت کے لیے مفید ہے لیکن اس کا قطعی یہ مطلب نہیں کہ آپ اسے دن بھر پیتے رہیں۔

آپ نے لوگوں کو دن بھر سبز چائے کی چسکیاں لیتے دیکھا ہوگا، کچھ لوگ رات بستر پر جانے سے قبل بھی سبز چائے پیتے ہیں۔

 تاہم اس حوالے سے لوگوں میں ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ جتنا زیادہ سبز چائے پی جائے اتنی ہی جلدی وزن میں کمی آتی ہے۔

 یہ نہ صرف وزن کی کمی کے حوالے سے مشہور ہے بلکہ صحت کے حوالے سے دیگر فوائد کے لیے بھی معروف ہے۔

سبز چائے کے استعمال کا بہتر وقت تحقیق کاروں نے بتایا اور کہا کہ اسے صبح کا یا جسمانی مشقت سے شروع کرنے سے قبل استعمال کرنا چاہیے۔

اگر آپکا مقصد جسم سے کیلوریز گھٹانا ہے تو پھر آپ ورک آؤٹ سیشن سے قبل اس کا استعمال کریں، جو مفید ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
وزن کم کرنے کے لیے ماہرین نے ورزش کا بہترین وقت بتا دیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر