عائزہ خان کی تصویریں وائرل
پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصویریں وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ...
مشرقی لباس ہو یا مغربی لباس ، کوئی انداز ایسا نہیں جس سے عائزہ خان نے اپنایا نا ہو۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے ایک بار پھر دلہن کے لباس کی تصاویراپنے اکاوئنٹ پر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ اداکارہ عائزہ نے وقتا فوقتا اپنے فیشن سے پوری دنیا میں اپنے مداحوں کو متاثر کیا ہے۔
Advertisement
عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
اداکارہ کی جا نب سے پوسٹ کی جانے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سُرخ رنگ کا برائیڈل لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس نے اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
دوسری جانب حال ہی میں ، خوبصورت ٹی وی اداکارہ نے انسٹاگرام پر 7 لاکھ فالوورز حاصل کیے۔
واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان کے بعد اب انسٹاگرام پر دوسرے نمبر پر آنے والی پاکستانی مشہور شخصیت عائزہ خان بن گئیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News