Advertisement
Advertisement
Advertisement

مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Now Reading:

مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
مصباح الحق

مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مصباح الحق کے پاس ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹر کا عہدہ تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ مصباح الحق پرایک عہدہ چھوڑنے کا دباؤ تھا۔ انہوں نے2019میں چیف سلیکٹر کاعہدہ سنبھالا تھا۔

ذرائع کے مطابق مصباح  آج اہم پریس کانفرنس میں  مستعفی ہونے کا باقائدہ اعلان کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال سری لنکا سے ٹی20 مقابلے میں اور آسٹریلیا سیریز میں قومی ٹیم کی انتہائی ناقص کارکردگی پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

مصباح الحق نے گزشتہ برس چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالا تھا اور اس ساتھ ہیڈ کوچ کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر