Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گنج پن کا شکار لوگوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

گنج پن کا شکار لوگوں کے لیے خوشخبری

کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنی بیوٹی لائن اپ پروڈکٹس میں ایک اور پروڈکٹ کا اضافہ کیا ہے جو کہ گنج پن کم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورین کمپنی ایل جی نے ’میڈی ہیئر‘ کے نام سے گنج پن ختم کرنے والا ہیلمٹ تیار کرلیا۔

مزید پڑھیں

کیا گنج پن کے شکار افراد کو کورونا سے زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے؟

عالمی وبا کورونا وائرس سے گنج پن کے شکار افراد پر زیادہ...

قابلِ غور بات یہ ہے کہ انتظامیہ کے مطابق جنوبی کوریا کے سوئل نیشنل یونیورسٹی اسپتال کے محققین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ’میڈی ہیئر‘ پروڈکٹ کو ہفتے میں 3 بار جب کہ مہینے میں 4 دن استعمال کرنے سے بال گھنے ہوجائیں گے۔

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس ماہ کے آخر میں اس پروڈکٹ کو پیش کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس پروڈکٹ کا نام ’میڈی ہیئر‘ ہے جو کہ دکھنے میں ایک عام ہیلمٹ کی طرح ہے لیکن یہ بالوں کو دوباہ اُگانے میں مدد کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر