Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں تدریسی سرگرمیاں معطل، سرکلر جاری

Now Reading:

پنجاب بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں تدریسی سرگرمیاں معطل، سرکلر جاری

ملک میں عالمی وبا کورونا کے تیزی سے کیسز سامنے آرہے ہیں، پنجاب میں کورونا کے باعث پنجاب بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ میڈیکل کالجز کے ہوسٹلز میں صرف ان طلبہ کو رکھنے کی اجازت ہوگی جنہیں انٹرنیٹ کے مسائل کا سامنا ہو۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 9 نئے کیسز رپورٹ اور مزید 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی ہے اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار803 ہے۔

ملک میں کورونا کے3 لاکھ32ہزار974 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 42ہزار 115 زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر