Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ لونگ کا زیادہ استعمال جان لیوا بھی ہوسکتا ہے؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں کہ لونگ کا زیادہ استعمال جان لیوا بھی ہوسکتا ہے؟

لونگ عموما لوگ کھانے میں ذائقہ اچھا کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں لیکن اس کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان داہ ہے۔

ماہرین کے مطابق اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص اور نقصانات دریافت کئے ہیں۔

مزید پڑھیں

نہار منہ چائے پینے کے نقصانات

ماہرینِ صحت کے مطابق نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں...

لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے،اس کے علاوہ بھی اس کے حیرت انگیز فوائد ہیں جبکہ اس کا غلط استعمال آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔

خیال رہے کہ لونگ کے جہاں بہت سے فائدے ہیں وہیں اس کا زیادہ استعمال نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔

Advertisement

لونگ کا تیل لگانے سے جلن بے حد ہوتی ہے، لونگ کا تیل آنکھوں، سانس کی نالی اور جلد میں سوزش پیدا کرسکتا ہے۔

تاہم اگر اس کا تیل پی لیا جائے تو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب لونگ کے بےشمار فوائد بھی ہیں، لونگ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹس خلیاتی سطح پر ٹوٹ پھوٹ اور ڈی این اے کے بگاڑ کو روکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اینٹی آکسیڈنٹس کی جتنی مقدار نصف چمچے لونگ کے پاؤڈر میں ہوتی ہے اس کی مقدار نصف کپ بلیوبیری سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر