Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی دارالحکومت میں چینی 85روپے فی کلو کے ریٹ پر فراہم

Now Reading:

وفاقی دارالحکومت میں چینی 85روپے فی کلو کے ریٹ پر فراہم
چینی

وفاقی دارالحکومت میں چینی 85روپے فی کلو کے ریٹ پر فراہم کردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کی لگائی گئی فئیر پرائس شاپس پر چینی 85 روپے فی کلو کی قیمت پر فراہم کردی گئی۔

 ڈی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہری فئیر پرائس شاپس سے حکومتی نرخوں پر چینی خرید سکتے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل حکومت نے مزید 26 ہزار ٹن درآمدی چینی یوٹیلیٹی اسٹورز کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مقامی کے مقابلے درآمدی چینی 15 روپے فی کلو سستی پڑ رہی ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو مزید درآمدی چینی جلد ملنا شروع ہوجائے گی۔

Advertisement

ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو 25 ہزار ٹن درآمدی چینی پہلے ہی فراہم کی جا چکی جبکہ درآمدی چینی یوٹیلیٹی اسٹورز کو 82 روپے کلو میں پڑ رہی ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم پیکچ میں چینی خریداری کا ایک اور ٹینڈر منسوخ کردیا گیا تھا۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 35 ہزار ٹن کا مسلسل تیسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا ہے کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے شوگر ملوں سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار  کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا تھا کہ شوگر ملز نے دو ٹینڈرز میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی بیچنے سے انکار کیا تھا جبکہ اب یوٹیلیٹی اسٹورز کا شوگر ملز سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر