Advertisement

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ  10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 157 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

کپتان بابر اعظم نے شاندار 82 رنز کی اننگز کھیلی۔

اوپنر فخر زمان 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Advertisement

حیدر علی صرف 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں6 وکٹوں سے شکست...

آل راؤنڈر محمد حفیظ 36 رنز بنا کر مزرابانی کا نشانہ بنے۔

خوشدل شاہ 5 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، زمبابوے کی جانب سے مزربانی نے دو اور چھتارا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کپتان بابر اعظم کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

بابر اعظم میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version