Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن جلسے ملتوی کرے تواس کی شان میں کمی نہیں آئے گی، شاہ محمود قریشی

Now Reading:

اپوزیشن جلسے ملتوی کرے تواس کی شان میں کمی نہیں آئے گی، شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر جلسے ملتوی کردے گی تواس کی شان میں کمی نہیں آئے گی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن کے جلسہ ملتوی کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، ان سے تصادم کے حق میں نہیں ہوں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ اپوزیشن قیادت بڑے پن کا مظاہرہ کرے جیسے جماعت اسلامی نے اپنے جلسوں کو ملتوی کرکے کیا ہے، ہم اُن کے شکرگزار ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسد عمر نے سکھر میں ایک نشست کی اس کو جلسہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ اُس نشست میں تین سو سے بھی کم لوگ تھےجبکہ میں نے تھرپارکر اور مٹھی میں جلسوں کو ملتوی کیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اسلاموفوبیا پر پاکستان کے موقف کو تائید ملی جبکہ بھارت کی کوشش ہے کہ مسئلہ کشمیرکو نہ اُٹھایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر