Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرحان سعید اور عروہ کے درمیان علیحدگی، والد نے خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

فرحان سعید اور عروہ کے درمیان علیحدگی، والد نے خبروں کی تردید کردی
فرحان سعید اور عروہ

پاکستانی شوبز کے مشہور جوڑے فرحان سعید اور عروہ کے درمیان علیحدگی کے معاملے پر عروہ حسین کے والد نے خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز کے مشہور جوڑے فرحان سعید اور عروہ کے درمیان علیحدگی کے معاملے پر عروہ حسین کے والد خبروں کو افواہیں قرار دیتے ہوئے تردید کردی۔

مزید پڑھیں

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟

پاکستان کے سب سے زیادہ پیارے  اور مشہور جوڑے فرحان سعید اور...

اداکارہ عروہ حسین کے والد کا کہنا ہے کہ غلط افواہیں نہ پھیلائی جائیں،کورٹ میں علیحدگی کا کوئی کیس نہیں چل رہا،دونوں خوشی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر فرحان اور عروہ کے شادی ختم کرنے کی افواہ گردش کرنے لگی لیکن شوبز اسٹارز شادی کے تین سال بعد باہمی طور پر بندھن کو ختم نہیں کررہے ، دونوں کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان یا وضاحت نہیں کی گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند برس قبل نکاح کے بندھن میں جڑنے والے فرحان سعید اور عروہ حسین  کی اب علیحدگی کی خبریں متعدد ویب سائٹ پر جاری ہوئی جس میں کہا گیا تھا کہ دوںوں شخصیات نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

 یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ تین سال تک رشتہ ازدواج میں منسلک رہنے والے فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیان اب اختلافات کافی بڑھ چکے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق  جوڑے نے شادی کے تین سال بعد باہمی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی علیحدگی کی وجوہات دونوں کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ اور متضاد اختلافات بنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں، تمام کھلاڑی میرے بھائی ہیں؛ اداکارہ نازش جہانگیر
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا، اداکارہ زرین خان
پنکج ترپاٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر