Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی مسلمانوں پرمظالم، پوپ فرانسس نے بھی آواز اٹھا دی

Now Reading:

چینی مسلمانوں پرمظالم، پوپ فرانسس نے بھی آواز اٹھا دی

پوپ فرانسس بھی چین میں مسلمانوں پر ظلم و ستم پر بول پڑے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے پوپ فرانسس کو چینی ایغور مسلمانوں پر ہورہے حکومتی مظالم پر مطلع کیا جاتا رہا ہے جس پر پوپ فرانسس بھی چین کے ایغور مسلمانوں کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ ہم سب کو اس وبا کیخلاف متحد ہوکر لڑنا ہے اور ایک بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھانا ہے جس میں تمام انسانوں کے حقوق یکساں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں اکثر روہنگیا اور چینی ایغور مسلمانوں کے بارے میں سوچتا ہوں کہ اُن پر کیسے کیسے مظالم ڈھائے گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پوپ فرانسس برما میں مسلمانوں کی نسل کُشی کیخلاف بھی بیان دے چکے ہیں جبکہ یہ پہلی بار ہے کہ پوپ فرانسس نے چین کے ایغور مسلمانوں کا ذکر کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر