Advertisement

برطانوی وزیراعظم ایک بار پھر قرنطینہ ہوگئے

کوروناوائرس

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بار پھر قرنطینہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  خود یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی جب برطانوی وزیراعظم ٹوری کے رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن سے ملے جس کا کرونا وائرس پر مثبت آگیا ۔

 اس اطلاع کے بعد بورس جانسن نے خود کو الگ تھلگ کر دیا ہے۔ انہوں نے دوسروں پر زور دیا کہ وہ “قواعد وضوابط  پر عمل کریں” اور کورونا کی علامات ہونے پر خود کو الگ تھلگ کر دیں ۔

برطانوی وزیراعظم خود کو الگ تھلگ کرنے کے ساتھ ساتھ اہم کوویڈ میٹنگز” کی صدارت کریں گے اور چانسلر رشی سنک کے ساتھ آئندہ بدر کے معاملات کا بھی جائزہ لیں گے تاکہ معاملات کو اچھے طریقے سے کنٹرول کیا جائے ۔

وزیر اعظم اب ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنے فلیٹ سے کام کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version