Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی آر ٹی بس میں ایک بار پھر خرابی

Now Reading:

بی آر ٹی بس میں ایک بار پھر خرابی

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی بس میں ایک بار پھر خرابی سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس پشاور یونیورسٹی کے باہر خراب ہوگئی ہے جس کے بعد مسافروں کو اسٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔

ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق بی آر ٹی بس میں معمولی  خرابی پیش آئی تھی جس کی تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد بس دوبارہ روٹ پر آگئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پشاور میں بی آر ٹی سروس کو 38 دن بعد دوبارہ بحال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر