Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زوم ویڈیو کالز نے پلاسٹک سرجریز کی مانگ بڑھا دی

Now Reading:

زوم ویڈیو کالز نے پلاسٹک سرجریز کی مانگ بڑھا دی

کورونا وائرس کے باعث ویڈیو کالنگ ایپ ‘زوم’ پر دفاتر کی میٹنگز کا رجحان بڑھ گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زوم ویڈیو کالز کی وجہ سے دنیا بھر میں پلاسٹک سرجریز کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محققین نے بتایا ہے کہ زوم پر خود اچھا نہ دِکھنے کے باعث لوگوں کا پلاسٹک سرجری کی جانب رجحان بڑھ گیا ہے تاکہ وہ جاذب نظردکھیں۔

پلاسٹک سرجری کے اس رجحان کو دنیا بھر کے کاسمیٹک ڈاکٹرز اور پلاسٹک سرجنز نے ‘زوم بوم’ قرار دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا کہ ویڈیو کالز پر ایک طویل وقت گزارنے کی وجہ سے مردوں سمیت کئی افراد نے کاسمیٹک سرجری کے لیے رجوع کیا ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے انجیکشنز لگوانے کے لیے سب سے زیادہ رجوع کیا گیا، جبکہ دیگر افراد جسمانی خوبصورتی بڑھانے اور لائپوسیکشن کے بھی خواہاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر