Advertisement

اسکولز بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب نے صوبے میں اسکولوں کو کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے میں  عالمی وبا کے کیسزمیں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے تاہم حالات قابومیں ہیں، اسکولز بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کورونا صورتحال کاروزانہ کی بنیاد پرجائزہ لیا جا رہا ہے، پنجاب بھر کے اسکولوں میں روزانہ کوروناٹیسٹ کئےجا رہے ہیں۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے میں کوروناکیسزمیں اضافہ ہوا،مگر حالات قابومیں ہیں، پنجاب میں اسکولز بندکرنےکاتاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، ایس او پیزپرعملدرآمد کویقینی بناناانتہائی اہم ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے شروع ہوتے ہی اسکولوں میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، لاہور میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول نیپئرروڈ کی ٹیچرمیں کوروناکی تصدیق ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version