گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے جدید نظام متعارف

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا جدید نظام متعارف کروادیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے صوبائی وزیرمکیش چاؤلہ نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے سیکیورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے جس سے مالکان پرانی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ کارڈسے جعلی رجسٹریشن بک کا خاتمہ ممکن ہوگا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے گاڑی کی ملکیت کاتعین آسان ہوگا
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

