Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان شدید اختلافات، لیگل نوٹس بھجوا دیا

Now Reading:

وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان شدید اختلافات، لیگل نوٹس بھجوا دیا
Veena Malik summoned legal notice to Asad Khatak of 5 crore

پاکسانی ادکارہ وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے باعث ادکارہ وینا ملک نے اسد خٹک کو 5 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔

وینا ملک کی جانب سے بھیجے جانے والے لیگل نوٹس میں موقف اختار کیا ہے کہ اسد خٹک جان بوجھ کر وینا ملک کو بدنام کررہا ہے۔

لیگل نوٹس کے متن میں بتایا گیا ہے کہ اسد خٹک کے بے بنیاد الزامات سے وینا ملک کی شہرت متاثر ہوئی  ہے تاہم وہ 90 دنوں میں میڈیااور سوشل میڈیا پر آکر معافی مانگیں۔

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ معافی نا مانگنے کی صورت میں اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ادکارہ وینا ملک نے اپنے وکیل تنویر کھوکھر ایڈووکیٹ کے وساطت سے نوٹس ارسال کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر