Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے، وزیر خارجہ

Now Reading:

پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے۔

  تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ او آئی سی نے کشمیر کاذ کے لیے اپنی متفقہ و واضح حمایت کی تجدید کی ہے اور یہ حمایت اسلامی سربراہی کانفرنس کے 47 ویں اجلاس میں کشمیر کاز کے لیے یہ حمایت قرارداد میں اختیار کی گئی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلامی سربراہی کانفرنس کے 47 ویں اجلاس نے 5 اگست 2019 سے ابتک بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو مسترد کر دیا جبکہ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس بھارتی آر ایس ایس و بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کیا ہے۔

وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ قرارداد میں بھارت کو غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل کے اجراء کو معطل کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ قرارداد میں بھارت کو دیگر یک طرفہ اقدامات بشمول جموں و کشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020 ,جموں و کشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ رولز 2020 کو معطل کرنے کا کہا گیا ہے اور جموں و کشمیر لینگوئج بل 2020 اور لینڈ آنرشپ قوانین میں ترامیم معطل کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کشمیر کاذ کی مسلسل اور واضح حمایت کرتی ہے، ہم نے ہمیشہ او آئی سی کا مسلم امہ کی اجتماعی آواز کے طور پر احترام کیا ہے اور اس قرار داد کا اختیار کیا جانا او آئی سی کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اصولی و مسلسل موقف کی تجدید ہے

Advertisement

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کی 6 رکنی  ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن بن گیا ہے اور ہم 2021 میں اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی مذمت
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنا ہوگا، محسن نقوی
خودکش حملہ آور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، ڈی آئی جی ایسٹ زون
پنجاب کے بڑوں شہروں کو عالمی سطح پر آئی ٹی حب بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز
کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر