Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے درباری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، شہباز گِل

Now Reading:

ن لیگ کے درباری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے درباری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ناکامی کا خوف انکے چہرے سے عیاں ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ اداروں کے خلاف بیانیہ لانے والوں کو عوام مسترد کر چکی ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ کی دوغلی اور منافقت کی سیاست بے نقاب ہو چکی جبکہ رونا دھونا ن لیگ کا مقدر بن چکا ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کو پشاور میں ناکام جلسے کے بعد ملتان میں بھی سبکی ہوگی جبکہ ان کو اندازہ ہو چکا کہ لوگ ان جھوٹے پروپیگنڈے سے باہر نہیں آنے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر