Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

Now Reading:

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی فتح کے بعد غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این  پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے  جذباتی ہونے والے اینکر وین جونز کو حوصلہ دیتے ہوئے لکھا کہ اب امریکا میں مسلمانوں کو اس بات پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ آپ کے صدر کو آپ کا امریکا میں ہونا پسند نہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ امریکی نشریاتی ادارے (سی این این)  کے سیاہ فام میزبان نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جیت کی خبر پر جذباتی ہو گئے اور دورانِ نشریات اپنے آنسووں پر قابو نہ رکھ سکے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جو بائیڈن کی واضح فتح کے بعد سیاہ فام میزبان وین جونز کا کہنا تھا کہ آج امریکا کے لیے بہت بڑا دن ہے، آج اس ملک میں تارکین وطن، سیاہ فام اور مسلمانوں سمیت بہت سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہوگا۔

مزید پڑھیں

اسکول کھلنے پر جمائما پریشان

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ عالمی وبا...

انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ جہاں جارج فلوائڈ کی طرح کتنے لوگوں کی سانس رکی ہوئی تھی، اب امریکا میں مسلمانوں کو اس بات پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کہ آپ کے صدر کو آپ کا امریکا میں ہونا پسند نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج اس ملک میں باپ کے لیے آسان ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بتائے کہ اچھا انسان ہونا کتنا اہم ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن 273 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 214 ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر