Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیئے گئے

Now Reading:

ترکی میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیئے گئے
زلزلہ

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Advertisement

ترکی کے مشرقی صوبے الازیغ میں زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ،ترکی کے وقت کے مطابق الازیغ میں صبح 9 بج کر 37 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلہ، 8افراد جاں بحق

ترکی کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 5.7 شدت کے  زلزلے کے...

خیال رہے کہ الازیغ سے 23 کلو میٹر دور تھا تاہم زلزلے کے جھٹکے دیگر صوبوں میں بھی محسوس کیئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ترک وزیرِ داخلہ سلیمان سوئیلو نے ٹوئٹ کے ذریعے زلزلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement

ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پرکسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس سے قبل ترکی کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 5.7 شدت کے  زلزلے کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے تھے۔

ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے رتھے اور زلزلہ ترکی کی ایران کے ساتھ سرحدی علاقے میں آیا تھا۔

 زلزلے کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔

زلزلےکی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی تھی جب کہ زلزلے کی گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔

یاد رہے کہ زلزلے کے جھٹکے ترکی کے 43 دیہاتوں سمیت ایران کے سرحدی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے تھے۔

Advertisement

زلزلے کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں تھیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے تھے، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی تھی۔

واضح رہے کہ رواں سال جنوری میں اسی علاقے میں آنے والے 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 41 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی افواج میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان
غزہ جنگ: اسرائیل غذائی قلت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے لگا
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی کیجریوال کے لیے منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کا مطالبہ
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
روس کا خرکیف پر بڑا فضائی حملہ، ایک شخص ہلاک
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر