Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس ماسک سے ایک نئی ایجاد

Now Reading:

فیس ماسک سے ایک نئی ایجاد
Advertisement

جنوبی کوریا کے فرنیچر ڈیزائنر کِم ہانیول نے فیس ماسک سے ایک نئی ایجاد کر دی۔

غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق ڈیزائنر کِم ہانیول نے نا قابل استعمال فیس ماسک کا استعمال کرتے ہوئے بیٹھنے کے قابل اسٹول تیار کیا ہے۔

مزید پڑھیں

ایل ای ڈی ٹیکنالوجی والا فیس ماسک متعارف

عالمی وبا سے محفوظ رہنے کے لیے اب فیشن ڈیزائنر چیلسیا کلوکاس...

اس حوالے سے فرنیچر ڈیزائنر کِم ہانیول نے بتایا کہ ایک اسٹول بنانے کے لیے انہیں 1500 کے قریب ڈسپوزایبل ماسک درکار ہوتے ہیں۔

نوجوان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اسپتال، اسکول اور دیگر جگہوں پر ماسک کلیکشن باکس نصب کر دیں تاکہ لوگ ماسک کوڑے دان میں پھینکنے کے بجائے کلیکشن باکس میں ڈال دیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ 23  سالہ نوجوان فرنیچر ڈیزائنرر نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ آنے والے دنوں میں ان ماسک کا استعمال کرتے ہوئے کرسی اور ٹیبل بھی بنائیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر