Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیری پورٹر کے شائقین کے لیے خوشخبری

Now Reading:

ہیری پورٹر کے شائقین کے لیے خوشخبری
Advertisement

 ہیری پورٹر کے شائقین کے لیے تھیم پارک بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وارنر بروس اسٹوڈیو نے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہیری پورٹر تھیم پارک کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں نے ہیری پورٹر فین میڈ مووی بنا ڈالی

ہیری پوٹر فلم کے شائقین پوری دنیا میں ہی موجود ہے لیکن...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Warner Bros. Studio Tour (@wbtourlondon)

Advertisement

Switch to Block Editor

یاد رہے کہ ٹوکیو کے علاقے نیریما میں واقع توشیمیاں نامی امیوزمینٹ پارک کو رواں سال اگست میں بند کیا گیا تھا ۔

تاہم اب تعمیر نو کے ذریعے وارنر بروس اسٹوڈیو نے ہیری پورٹر تھیم پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ٹوکیو میں قائم کیا جانے والا ہیری پورٹر تھیم پارک 30 ہزاراسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا ہوگا جہاں نمائش کے لیے بھی جگہ موجود ہو گی۔

Advertisement

تھیم پارک میں آنے والےسیاح فلم ہیری پورٹر کے تخلیق کاروں کے ڈیزائن اور تعمیر کردہ فلمی سیٹس کا نظارہ کر سکیں گے۔

علاوہ ازیں پارک کا نظارہ کرنے والے دیکھ سکیں گے کہ کس طرح دنیا کی پسندیدہ ترین کتاب ہیری پورٹرز کو اسکرین پر زندہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ ٹوکیو کے توشیمیاں پارک کو ہیری پورٹر پارک میں تبدیل کیے جانے کے بعد 2023 میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
کم عمر ولاگر محمد شیراز کی وزیر اعظم سے ملاقات
معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر