Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ

واٹس ایپ

دنیا بھر کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صارفین کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے اپیلیکیشن میں اپ ڈیٹس شامل کرنے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے شائقین کے لیے خوش خبری

واٹس ایپ کے شائقین کے لیے خوش خبری ہے۔ تفصیلات کے مطابق...

یاد رہے کہ صارفین کی دلچسپی بڑھانے اور آسانی کے لیے واٹس ایپ انتظامیہ نے  ہر چیٹ باکس کے لیے علیحدہ علیحدہ اور اپنی مرضی کا وال پیپر منتخب کرنے کا فیچر متعارف کرادیا۔

Advertisement

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا فیچر آئندہ چند روز میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا ۔

تاہم اس کے بعد وہ اپنے ہر دوست سے کی جانے والی چیٹ پر مرضی کا وال پیپر سیٹ کرسکیں گے۔

دوسری جانب واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اور اور نیا فیچر شامل کرنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت صارفین اپنے من پسند اسٹیکرز آسانی سے سرچ کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ فلحال اس وقت صارف کو ایک ہی وال پیپر کی سہولت دستیاب ہے، اگر وہ کسی بھی ایک چیٹ باکس میں وال پیپر تبدیل کرتا ہے تو وہ تمام چیٹس میں اپ ڈیٹ ہوجاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر