Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد کو عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین لگادی گئی

Now Reading:

سعودی ولی عہد کو عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین لگادی گئی
Advertisement

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کی پہلی خوراک لگادی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے بھی انسداد کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔

ڈوز لگوانے پر سعودی ڈاکٹرز کی جانب سے ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد بن سلمان کی رہنمائی کے باعث شہریوں اور غیرملکیوں کےلئے ویکسین کی جلد فراہمی ممکن ہوئی۔

وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ اب حاصل ہونے والی کامیابیاں ولی عہد محمد بن سلمان اور حکومت کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہیں۔

سعودی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر محفوظ ترین ویکسین کو انتہائی مختصر وقت میں مملکت کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کیلئے فراہم کی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جرمنی، بس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
قتل کی دھمکیوں پر فرانسیسی اسکول کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
کولکاتہ ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلائیں گے
اسرائیل غزہ پر حملے میں دو جوہری بموں جتنا بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر