Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل نے حمزہ کی ایسی کونسی تصویر شیئر کردی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا

Now Reading:

نیمل نے حمزہ کی ایسی کونسی تصویر شیئر کردی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ای تصویر پوسٹ کی ہے جس میں حمزہ علی عباسی بھی ساتھ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

نیمل خاور اپنی بہن کی شادی پر توجہ کا مرکز بنیں رہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر نے مداحوں...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

چند گھنٹے پہلے نیمل خاور خان کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر حمزہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں نہایت حسین نظر آ رہے ہیں۔

نیمل خاور خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس آ چکے ہیں اور مداحوں کے تبصروں کا خوب سیلاب بھی آیا ہوا ہے۔

تاہم تصویر پوسٹ ہونے کے بعد مداحوں نے حمزہ علی عباسی کے ہاتھ میں سگریٹ ڈھونڈ لی ہے۔

Advertisement

انسٹا صارفین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ حمزہ علی عباسی سیگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

سوہا حیدر نامی ایک صارف نے نیمل خاور کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’کیا کسی نے نوٹ کیا کہ حمزہ کے ہاتھ میں سگریٹ ہے،‘

  اس کمنٹ کے نیچےمتعدد انسٹا صارفین کی جانب سے کمنٹ میں کہا گیا کہ ہاں حمزہ کے ہاتھ می سگریٹ ہی ہے۔

 جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا ’حمزہ علی عباسی بہت سگریٹ نوشی کرتے ہیں انہوں نے ایک بار دیکھا تھا۔‘

یادرہے کہ گزشتہ دنوں نیمل خاور خان کی چھوٹی بہن فضا خاور کی شادی سوشل میڈیا پر خوب وائرل رہی جس کی تصاویر اور ویڈیوز تا حال مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیمل کی بہن کی شادی میں سب ہی خوبصورت نظر آ رہے تھے، اس شادی کے دوران حمزاہ علی عباسی کی بہن اور نیمل خاور کی بہن بھی بھارتی اداکاراؤں میں مشابہ دیئے جانے کے سبب خوب خبروں میں رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر