Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

Now Reading:

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند

موسم سر ما کے آتے ہی پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کاراج ہے، کئی جگہوں پر دھند کے باعث حد نگاہ 100میٹر ہو گئی۔

قومی شاہراہ پر لاہور سے ساہیوال تک حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اورفوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ہڑپہ، کسوال، اقبال نگراور چیچہ وطنی میں حد نگاہ سو میٹر رہ گئی، شاہراہوں پرٹریفک کی روانی شدید متاثرہورہی ہے۔

اوکاڑہ میں شدید دھند کے باعث دو موٹرسائیکلیں ٹکرا گئیں ، دوبچوں سمیت چارافراد زخمی ہو گئے۔

Advertisement
ٹبہ سلطان پورمیں بھی دھند سے ٹریفک کی رفتارسست پڑگئی، دھند نے چشتیاں اور محسن وال کو بھی لپیٹ میں لے لیا وہاں بھی حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑرہاہے۔
Advertisement

اس حوالے سے ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اورفوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر