Advertisement
Advertisement
Advertisement

نعمان اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟

Now Reading:

نعمان اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟
Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنی والدہ کے لیے جذباتی پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی یاد میں ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں

آج بنائیں شاہی قورمہ، ترکیب حاضر ہے

شاہی قورمہ اجزاء: تیل - چھ سے آٹھ اونس مرغی یا بکرے...

نعمان اعجاز کا نیا روپ سامنے آگیا، مداح حیران ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے منفر روپ اپنا لیا۔...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial)

Advertisement

نعمان اعجاز نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر ایک کھلونے نما رکشے کی تصویر شیئر کی جس میں اداکار کی آنکھیں نظر آرہی ہیں۔

اداکار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’ماں کی دُعا، جنت کی ہوا۔‘

نعمان اعجاز نے لکھا کہ ’امّی مجھے آپ کی بہت یاد آرہی ہے۔‘

Advertisement

واضح رہے کہ نعمان اعجاز کی اس جذباتی پوسٹ پر اُن کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد اداکار کی والدہ کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کو کونسی بلاک بسٹر فلم کی آفر ٹھکرانے کا افسوس ہے؟
بھارتی سنگھ کا ماہ رمضان کی اہمیت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار
ایک اور معروف بھارتی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر