Advertisement

کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم عمران خان کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ لے کر آئے ہیں اور ان کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں مفاد پرستی کی سیاست چھوڑ کر عوام اور ملکی مفاد کی بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لیے نمائندوں کو اسمبلیوں میں بھیجا ہے لیکن کرپٹ ٹولے نے ہمیشہ ذاتی مفادات کی سیاست کی۔

معاون خصوصی نے کہا کہ راجکماری کے چہرے سے شکست کے آثار چھلک رہے ہیں اور اپوزیشن کا کرپٹ ٹولہ عوامی ہمدردی کے لیے صفائیاں پیش کر رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version