برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنی خوائشات کے بارے میں بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹیبلائیڈ دی سن کی رپورٹ کے مطابق میگھن کے پرانے بلاک ٹگ نے ان کی زندگی کی خواہشات کی وضاحت کی ہے۔
اپنی پوسٹ میں انھوں نے ممکنہ طور پر کیٹ میڈلٹن کا ذکر کیا اور کہا تھا کہ ’ہم یہاں سنڈریلا کا ذکر نہیں کریں گے، جوان خواتین اپنے بچپن کے اس افسانے کو برقرار رکھتی ہیں۔‘’
اپنی ایک پوسٹ میں میگھن نے کہا تھا کہ بچیاں ہمیشہ شہزادی بننا چاہتی ہیں، میں بھی طاقت کی شہزادی ’شی را‘ بننا چاہتی تھی۔
واضح رہے کہ میگھن نے بتایا کہ انہیں بچپن سے ہی شہزادی بننے کی خواہش تھیں۔