Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں جاری

Now Reading:

چین میں سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں جاری

چین میں سالانہ آئس فیسٹول کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں سالانہ آئس فیسٹول میں دلکش لباس پہنے مزدورمنجمد جھیل سے برف کی سیلیں کاٹنے پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں

5 سیکنڈ میں پارٹی میں موجود بھوت تلاش کریں!

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز...

چین میں سالانہ لالٹین فیسٹول کا آغاز ہو گیا

چین میں سالانہ لالٹین فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے...

یاد رہے کہ پندرہ کلو وزنی بلاکس کی مدد سے برف کے مجسمے اور محلات تعمیر ہونگے جبکہ آئس فیسٹیول اگلے ماہ چین کے مشہور شہر ہاربن میں منعقد ہو گا۔

واضح رہے کہ اس آئس فیسٹول میں منفی 15 درجہ حرارت بھی جوش و خروش کو ٹھنڈا نہ کرسکا، سیاحوں کی بڑی تعداد مناظر دیکھنے کو آئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر