سعودی حکومت کا بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکم
سعودی حکومت نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا...
سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کو مسجد الحرام میں متعین کیا گیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News