Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہر فلکیات نے نیا سیارہ دریافت کرلیا

Now Reading:

ماہر فلکیات نے نیا سیارہ دریافت کرلیا

ماہر فلکیات کی جانب سے نیا سیارہ دریافت کرلیا گیا جس کو آزاد کہکشاں میں تنہا گھومنے کے باعث ’یتیم سیارے‘ کا نام دیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ماہر فلکیات نے ایسے سیارے جو کہکشاں میں آزادانہ گھوم رہے ہوتے ہیں، اُن میں سے ایک زمین جتنا سیارہ تلاش کرلیا ہے۔ یہ  نئی دریافت شدہ دنیا پر کسی بھی ستارے کی روشنی نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس تنہا سیارے پر ہمیشہ رات کا وقت رہتا ہے۔

پریزمیک مسز پاساڈینا، کیلیفائن کے کالٹیک میں ایک ماہر فلکیات ہیں جو اس ٹیم کی سربراہ ہیں جس نے سیارے کو دریافت کیا ہے۔

مسز پاساڈینا کے مطابق سیارے کے پاس اپنا کوئی سورج نہ ہونے کے باعث  اس سیارے کی سطح بہت سرد ہوسکتی۔

ڈیانا ڈریگومیر، البوروک کی نیو میکسیکو یونیورسٹی میں ماہر فلکیات ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اس چھوٹے سیارے کی تلاش بہت اہمیت رکھتی ہے۔ ڈیانا ہمارے سورج کے علاوہ دوسرے ستاروں کے آس پاس سیاروں کی کھوج کرتی ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ ہماری دنیا کے علاوہ اور کتنی دنیائیں ہیں۔

Advertisement

ڈیانا کا مزید کہنا ہے کہ اس اندھیر اور ‘یتیم’ سیارے پر شائد کوئی زندگی نہ ہو لیکن اس کی دریافت سے سائنس دانوں کو اُن جہانوں کے بارے میں معلومات ملتی ہیں جن کی تلاش مشکل ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر