Advertisement
Advertisement
Advertisement

نرس کی کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

Now Reading:

نرس کی کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت، رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

انڈونیشیاءمیں ایک نرس کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئی ۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  انڈونیشیاءمیں ایک نرس کورونا وائرس کے مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ ی گئی  جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔

یہ نرس انڈونیشیا میں ایک قرنطینہ مرکز میں ڈیوٹی پر تھی جہاں اس نے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر لیا۔

مذکورہ مریض نے سوشل میڈیا پر نرس کے ساتھ ہونے والی چیٹنگ کے اسکرین شاٹس اور کچھ تصویریں پوسٹ کیں۔  تصاویر وائرل ہونے پر حکام نے اس نرس سے پوچھ گچھ کی اور معاملہ پولیس کے سپرد کر دیا۔

پولیس نے اس نرس اور مریض دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر