Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم عوام کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں، شہباز گِل

Now Reading:

پی ڈی ایم عوام کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں، شہباز گِل
شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عوام کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پیرول کا سچ سامنے آنے کے بعد بھی ڈھٹائی سے جھوٹ بولا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ شریف خاندان کی سیاست مکاری سے شروع ہو کر بیماری پر ختم ہو گئی ہے جبکہ انہوں نے ہمیشہ کی طرح میت پر سیاست کی۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ جلسے کی اجازت مل چکی،انتظامیہ کا چورن مزید نہیں بکنا، انسانیت کا درس وہ دے رہے ہیں جنکے ہاتھ ماڈل ٹاؤن کی مظلوم بیٹیوں کے خون سے رنگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر