Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کورونا وائرس میں مبتلا

Now Reading:

بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کورونا وائرس میں مبتلا

بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کریتی کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کورونا وائرس کے شکار ہونے کی خبر سماجی رابطہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے دی ہے۔

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

28 سالہ بھارتی اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی...

اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں اور بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

تاہم اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا اور وہ بالکل ٹھیک محسوس کر رہی ہیں

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کریتی نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ وہ ان کی صحت کے حوالے سے فکر مند نہ ہوں وہ جلد صحت یاب ہونے کے بعد واپس اپنا کام جاری کریں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر