Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شریعت کے مطابق عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین کا استعمال جائز ہے، فتویٰ جاری

Now Reading:

شریعت کے مطابق عالمی وبا سے بچاو کی ویکسین کا استعمال جائز ہے، فتویٰ جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں حکومتی اتھارٹی کی جانب سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق عالمی وبا کورونا کی ویکسین کا استعمال کرنا جائز ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق فتوے میں کہا گیا ہے کہ  شریعت اور مذہب کی تعلیمات کے مطابق انسانی جسم اور زندگی کے تحفظ کے لیے کورونا ویکسین کا استعمال عین شریعت کے مطابق ہے۔

فتوے میں مزید کہا گیا کہ اگر کورونا ویکسین میں حرام اجزا بھی شامل ہیں تو بھی اسے شریعت کے اصولوں کے مطابق استعمال کیا جاسکتا ہے، کیوں کہ اس کا کوئی متبادل نہیں۔

متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے لوگوں کو اپیل کی کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔
خیال رہے کہ اماراتی فتویٰ کونسل کی جانب سے فتویٰ ایسے وقت میں سامنا آیا ہے جب کورونا ویکسینز پر اسلامی ممالک میں حرام اور حلال کی بحث جاری تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی
دبئی، شدید بارشوں کے باعث مڈل ایسٹ انرجی 2024 نمائش ملتوی
کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظر عام پر آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر