Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسے پھیلا؟ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

Now Reading:

کورونا کیسے پھیلا؟ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان پہنچ گئی
Advertisement

عالمی وبا کورونا وائرس پھیلنے کی اصل وجہ جاننے کےلئے ڈبلیو ایچ او کی ٹیم چین کے شہر ووہان پہنچ گئی ہے جہاں سے یہ وبا پھوٹی تھی۔

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد اصل وجہ تک پہنچنا ہے نا کہ چین کو ذمہ دار ٹھہرانا۔

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہاں میں ایک ماہ کا عرصہ گزارے گی جس میں دو ہفتے قرنطینہ کے ہیں۔

اس ٹیم میں وبائی اور جانوروں کے امراض کے ماہرین بھی شامل ہیں۔

Advertisement

چینی میڈیا کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کی ٹیم کے ووہان پہنچنے کی تصدیق کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

چند روز قبل چائنیزنیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ ڈبلیو ایچ کی 10 ماہرین پر مشتمل ٹیم چینی سائنسدانوں کیساتھ مل کر کورونا وائرس کی ابتداء سےمتعلق تحقیق کرے گی۔

واضح رہےکہ کورونا وائرس کی ابتدا سال 2019 میں دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے ہوئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تقریباً پوری دنیا میں پھیل گیا اور تباہی مچادی۔

خیال کیا جارہا ہے کہ کورونا ووہان میں جانوروں کی ایک مارکیٹ سے پھیلا جو کہ بعد میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر